ایک روسی کہاوت کی طرح کہ آپ ناراض ہیں، تو آپ ہی قصوروار ہیں اب
ایک سائنسی تحقیقی میں بھی بتا یا گیا ہے کہ اگر بعض آوازیں مثلاً کسی کا
با آواز کھا نا چبانا اگر آپ کو غصہ دلاتا ہے تو یہ ایک ذہنی عارضہ ہے۔نیوکیسل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کچھ لوگوں کے
دماغ آوازوں کی حساسیت
کے حوالے سے دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں اور مخصوص آوازیں ان کے اندر غصہ یا
دیگر جذبات کو متحرک کرنے کا باعث بنتی ہیں ۔تحقیق کے مطابق یہ ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں کسی دوست کے ہاتھوں میں موجود
بال پین کے بٹن کو بار بار دبانا بھی طبعیت پر گراں گزرتا ہے ۔